اوپن موبائل الائنس
اوپن موبائل الائنس یا مفتوح محمول اتحاد (انگریزی: oma - open mobile alliance) ایک معیاری تنظیمی ڈھانچہ ہے جو محمول (mobile phone) کی صنعت کے لیے مفتوح معیار تیار کرتا ہے۔
اوپن موبائل الائنس | |
---|---|
مخفف | OMA |
صدر دفتر | سان ڈییگو |
تاریخ تاسیس | جون 2002 |
قسم | معیاری ترقی تنظیم |
خدماتی خطہ | عالمی |
ناظم عام | سیتھ نیو بیری |
باضابطہ ویب سائٹ | www.OpenMobileAlliance.org |
درستی - ترمیم |
مفتوح محمول اتحاد (oma - open mobile alliance) ایک معیاری تنظیمی ڈھانچہ ہے جو محمول (mobile phone) کی صنعت کے لیے مفتوح معیار تیار کرتا ہے۔
تاریخ
ترمیممفتوح محمول اتحاد صنعتی فورم کے پھیلاؤ کی وجہ سے جون 2002 میں تشکیل دے دیا گیا۔ مختلف فورم جو کام کر رہے تھے :
- ویپ فورم (wap forum)
- وائرلیس ولیج (wireless village)
- دی سنک ایم ایل انیشی ایٹو (the syncML initiative)
- لوکیشن انٹرآپریبلٹی فورم (location interoperability forum)
- موبائل گیمز انٹرآپریبلٹی فورم (mobile games interoperability forum)
مفتوح محمول اتحاد نے ان تمام فورمز کو یکجا کیا۔
اراکین
ترمیممحمول صنعت کار
ترمیم- ایرکسن (ericsson)
- تھامسن (thomson)
- سیمنز (siemens)
- ریتی ریڈیوٹیلیویسیو ڈیجیٹیلی (reti radiotelevisive digitali)
- نوکیا (nokia)
- اوپن ویو (openwave)
- سونی ایرکسن (sony ericsson)
- فلپس (philips)
- موٹورولا (motorola)
- سیمسنگ (samsung)
- ایل جی الیکٹرانکس (lg electronics)
- ٹیکساس انسٹرومنٹس (texas instruments)
محمول عامل
ترمیم- ٹیلیفونیکا (telefónica)
- ووڈافون (vodafone)
- اورینج (orange)
- ٹی موبائل (t-mobile)
- ایل جی ٹیلی کام (lg telecom)
سافٹ ویئر صنعتکار
ترمیم- مائیکروسافٹ (microsoft)
- سن مائکروسسٹمز (sun microsystems)
- آئی بی ایم (ibm)
- اوریکل کارپوریشن (oracle corporation)
- سمبئین (symbian)
- سیل ٹک (celltick)
- ایکسپوے (expway)
- ایمفورمیشن (mformation)
- انوپاتھ (innopath)
- موٹیو (motive)