Location via proxy:   [ UP ]  
[Report a bug]   [Manage cookies]                

بُلند اَجوِد ،ترکی کے سابق وزیر اعظم ہیں۔اپنی سیاسی زندگی میں پانچ بار ترکی کے وزیر اعظم بنے۔ انھیں سن دو ہزار دو میں اس وقت اقتدار سے الگ کیا گیا جب انھوں نے صحت کی خرابی کی بنیاد پر مستعفی ہونے سے انکار کر دیا۔ ان کو اس وقت ترکی میں اقتصادی مشکلات کے لیے ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا۔

بلند اجود
(ترکی میں: Mustafa Bülent Ecevit ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 مئی 1925ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 نومبر 2006ء (81 سال)[8][2][3][4][5][9][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انقرہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دماغی جریان خون   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ترک ریاستی قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک لیفٹ پارٹی (ترکیہ) (1987–2004)
جمہوری خلق پارٹی (1954–1980)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
کونسل آف یورپ کی پارلیمانی اسمبلی کا نمائندہ [10]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
28 اپریل 1958  – 1 اپریل 1959 
وزیر اعظم ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
26 جنوری 1974  – 17 نومبر 1974 
وزیر اعظم ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
21 جون 1977  – 21 جولا‎ئی 1977 
سلیمان دمیرل  
سلیمان دمیرل  
وزیر اعظم ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
5 جنوری 1978  – 12 نومبر 1979 
سلیمان دمیرل  
سلیمان دمیرل  
نائب وزیر اعظم ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
30 جون 1997  – 11 جنوری 1999 
تانسو چیلر  
 
وزیر اعظم ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
11 جنوری 1999  – 28 مئی 1999 
 
بلند اجود  
وزیر اعظم ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
28 مئی 1999  – 18 نومبر 2002 
بلند اجود  
عبد اللہ گل  
عملی زندگی
مادر علمی رابرٹ کالج
اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن
جامعہ انقرہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  مصنف ،  شاعر ،  مترجم ،  صحافی ،  سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی [11]،  انگریزی ،  سنسکرت ،  بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف اسٹار آف رومانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
بلند اجود

اجود نے 1974ء میں قبرص میں ترک اقلیت کے تحفظ کے لیے جزیرے پر حملے کا حکم دیا تھا جس کے بعد ہونے والی قبرص کی تقسیم آج بھی قائم ہے۔ اجود نے ترکی کو یورپی یونین کی رکنیت اور مغرب کے قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اجود سوشلسٹ تھے اور انھوں ملک میں مذہبی جماعتوں کی سخت مخالفت کی۔ انھوں نے 1974ء میں ترکی میں پہلے بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے وزیر اعظم کی حیثیت سے عہدہ سنبھالا لیکن اپنے سماجی جمہوری نظریات کے باوجود وہ انتہائی قوم پرست رہے۔ قبرص پر حملے کے بعد ترکی میں انھیں ہیرو کا درجہ مِل گیا لیکن سال ختم ہونے سے پہلے ان کی مخلوط حکومت ٹوٹ گئی اور وہ اقتدار سے ہٹ گئے۔

1980ء کی دہائی میں فوجی بغاوت کے بعد انھیں قید میں بھی رکھا گیا۔ ان کے خلاف دس سال تک سیاست میں حصہ لینے پر پابندی رہی جس دوران انھوں نے ایک اعتدال پسند بزرگ سیاست داں کی شہرت حاصل کر لی۔ انیس سو نناوے میں ان کے دورِ اقتدار میں ترکی کو یورپی یونین کی رکنیت کے امیدوار کے طور پر تسلیم کر لیا گیا۔

2002ء میں ترکی میں کرنسی کی قیمت میں کمی کے بعد حالات اتنے خراب ہو گئے کہ معیشت کو بچانے کے لیے آئی ایم ایف کی مدد حاصل کرنا پڑی۔ بلند اجود نے انتخابات میں ناکامی کے بعد سن دو ہزار چار میں فعال سیاست سے علیحدگی اختیار کر لی۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Эджевит Бюлент
  2. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Bulent-Ecevit — بنام: Bulent Ecevit — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/16479207 — بنام: Bulent Ecevit — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/ecevit-bulent — بنام: Bülent Ecevit
  5. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15070293p — بنام: Bülent Ecevit — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=17015 — بنام: Bülent Ecevit
  7. عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/19104 — بنام: Bülent Ecevit
  8. http://news.bbc.co.uk/1/hi/world/europe/6119590.stm
  9. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0023404.xml — بنام: Bülent Ecevit
  10. http://www.assembly.coe.int/nw/xml/AssemblyList/MP-Details-EN.asp?MemberID=679
  11. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/281643875