رومی شہنشاہ
رومی شہنشاہ (Roman emperor) رومی سلطنت (27 ق م میں شروع ہونے والی) کا شاہی حکمران تھا۔ شہنشاہوں نے تاریخ میں مختلف القابات کا استعمال کیا جن میں سے ایک قیصر (Caesar) تھا۔
شہنشاہ رومی سلطنت | |
---|---|
سابقہ بادشاہت | |
Imperial | |
آگسٹس | |
اولین بادشاہ/ملکہ | آگسٹس |
آخری بادشاہ/ملکہ | تھیودوسیوس اول (متحدہ یا کلاسیکی), Zeno (متحدہ), Romulus Augustulus (مغربی), Constantine XI (مشرقی) |
انداز | Imperator, آگسٹس, قیصر, Princeps, Dominus Noster, Autokrator یا Basileus (دور پر منحصر) |
بادشاہت کا آغاز | 16 جنوری 27 ق م |
بادشاہت کا آختتام | 17 جنوری 395 عیسوی (متحدہ یا کلاسیکی), 4 ستمبر 476 عیسوی(مغربی), 29 مئی 1453 عیسوی(مشرقی) |
موجودہ مدعی | کوئی نہیں |