Location via proxy:   [ UP ]  
[Report a bug]   [Manage cookies]                

شمال ہماری زمین پر موجود ایک ایسی سمت ہے، جو جنوب کے محاذی واقع ہے۔ نقشوں میں اس کا مقام اوپر کی طرف ہوتا ہے۔ قطب نما کو 180 ڈگری پر طے کرنے سے کسی مقام پر شمالی سمت کا تعین بآسانی کیا جا سکتا ہے۔

قطب نما، جس میں شمالی سمت نمایاں ہے
A 16-point compass rose with north highlighted and at the top

مزید دیکھیے

ترمیم