فوٹسال
فوٹسال (Futsal) (پرتگیزی تلفظ: [futˈsal]) فٹ بال کی ایک قسم ہے جو ایک نسبتاْ چھوٹے میدان پر اور عموماً اندرونی میدان میں کھیلا جاتا ہے۔
فوٹسال | |
مجلس انتظامیہ | فیفا اور اے ایم ایف |
---|---|
پہلی دفعہ کھیلی گئی | 1930, یوراگوئے |
خصائص | |
رابطہ | ہاں |
ٹیم کے کھلاڑی | فی ٹیم پانچ |
زمرہ بندی | اندرونی |
لوازمات | فوٹسال بال |
جائے وقوعہ | فوٹسال میدان |
اولمپکس | نہیں |
پیرالمپکس | نہیں |