نوشہر (ایران)
نوشھر ایران کے صوبہ مازندران کا ساحلی شہر اور بندرگاہ ہے۔ قدرتی خوبصورتی کی وجہ سے یہ مقامی سیاحت کے لیے پر کشش مقام ہے۔ محمد رضا شاہ پہلوی کے دورحکومت میں اسے دوسرا دار الحکومت یا گرمیوں کا دار الحکومت سمجھا جاتا تھا کیوں کہ گرمیاں بادشاہ اور اعلی افسران نوشھر میں گزارتے تھےؕ۔ شہر میں امام خمینی یونیورسٹی آف نیول سائنسز قائم ہے۔ شہر کی بندرگاہ 1920 میں تعمیر کی گئی۔ موسمی حالات کی وجہ سے صنعتی ترقی کی رفتار کم ہے اور معشت کا دارومدار سیاحت پر ہے۔
نوشہر (ایران) | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ایران [1][2] |
دار الحکومت برائے | |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 36°38′55″N 51°29′46″E / 36.648611111111°N 51.496111111111°E [3] |
بلندی | -17 میٹر [3] |
آبادی | |
کل آبادی | 49403 (مردم شماری ) (2016)[4] |
• مرد | 24880 (2016)[4] |
• عورتیں | 24523 (2016)[4] |
مزید معلومات | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 121959 |
درستی - ترمیم |
مزید
ترمیم- ↑ "صفحہ نوشہر (ایران) في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ نوشہر (ایران) في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2024ء
- ^ ا ب پ ربط: http://geonames.org/121959 — اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ
- ^ ا ب پ جمعیت به تفکیک تقسیمات کشوری — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023