Location via proxy:   [ UP ]  
[Report a bug]   [Manage cookies]                

ڈبلن میراتھن (انگریزی: Dublin Marathon) میراتھن کا ایک سالانہ 26.2 میل (42.2 کلومیٹر) طویل مقابلہ ہے جو ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ میں ہر سال اکتوبر کے آخری اتوار کو منعقد ہوتا ہے۔

ڈبلن میراتھن
ڈبلن میراتھن 2007 خواتین کی دوڑ
تاریخاکتوبر
مقامڈبلن، آئرلینڈ
قسمسڑک
فاصلہمیراتھن
قیام1980
رسمی ویب سائٹDublin Marathon

بیرونی روابط

ترمیم