مسجد سبز
Appearance
مسجد سبز ( فارسی: مَسجد سَبز) ایک مسجد ہے جو بلخ شہر[1] شمالی افغانستان میں واقع ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اسے مشرقی تیموری سلطنت کے اس وقت کے حکمران شاہ رخ یا ان کی اہلیہ گوہرشاد نے تعمیر کروایا تھا۔
تاریخ
فن تعمیر
-
داخلی دروازے پر محراب
-
داخلہ
-
داخلہ
حوالہ جات
- ↑ "Green Mosque, Balkh, Afghanistan"۔ Muslim Mosques۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2018