دوران
Appearance
- برقی دوران (الیکٹریکل سرکٹ) دراصل، باھم مربوط برقی یا برقیاتی حصوں یا اجزاء کا ایک نظام ہوتا ہے، دیکھیےبرقی شراکہ (electrical network)
- طب و حیاتیات میں یہ لفظ جانداروں کے دوران خون کے مفہوم میں استعمال ہوتا ہے، دیکھیےدورانی نظام (قلبی وِ عائی نظام)
- ایک صغیر (یا چھوٹے پیمانے کا) برقی دوران جو نیم موصل پر انحصار کرتا ہے، دیکھیےمتحد دوران (integrated circuit)
- متفرد (متعدد) وولٹیج کی سطحوں والا دوران، دیکھیےرقمی دوران (digital circuit)
- مستقل وولٹیج کی سطحوں والا دوران، دیکھیےتمثیلی دوران (analog circuit)