Location via proxy:   
[Report a bug]   [Manage cookies]                

یوم وفات اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان، مصطفی علی ھمدانی

پاکستان کے نامور براڈ کاسٹر مصطفی علی ہمدانی کی تاریخ پیدائش 29 جولائی 1909 ہے۔
تیرہ اور چودہ اگست 1947کی درمیانی شب، رات کو ٹھیک 12 بجے، جس براڈ کاسٹر کی آواز نے برصغیر کے مسلمانوں کو آزادی کی نوید سنائی اور یہ تاریخی اعلان کیا۔
’’بسم اللہ الرحمن الرحیم، السلام علیکم 13 اور 14 اگست 1947 کی درمیانی شب، رات کے 12 بجے
پاکستان براڈ کاسٹنگ سروس طلوع صبح آزادی‘‘

اکیس اپریل 1980 اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفی علی ھمدانی کی وفات

مصطفیٰ علی ہمدانی (پیدائش: 29 جولائی، 1909ء – وفات: 21اپریل، 1980ء)اولیں ناشر اعلانِ قیام پاکستان، ممتاز براڈ کاسٹر، ماہر لسانیات، شاعر اور صحافی تھے۔ مصطفی علی ہمدانی 29 جولائی 1909ء کو موچی دروازہ، لاہور، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام جناب صفدر علی ہمدانی تھا۔ مصطفی ہمدانی کے دادا ایران کے شہر ہمدان سے ہجرت کر کے کوئٹہ

It’s difficult to be proud of somebody you’ve never met,Mohammed Safdar

The partition of the subcontinent was a chapter in history stained with the blood and carried out by the hopes of millions of people. The culmination of years spent struggling amassed in a

سعودی عرب میں اوسط عمر بڑھ کر 78.8 ہوگئی

سعودی عرب کی وزارت صحت کی صحت کمیٹی نے کہا ہے کہ شہریوں کی اوسط

نئی دہلی پولیس نے قتل کیس میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی پولیس نے قتل کیس میں4 سال سے مفرور

غزہ اور کشمیر میں مظالم فوری بند ہونے چاہئیں، کھیئل داس کوہستانی

وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس

شاعر مشرق علامہ اقبال کی 87 ویں برسی

شاعر مشرق، مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی آج 87 ویں برسی ہے۔

علامہ محمد اقبالؒ نے علیحدہ وطن کا خواب دیکھا اور اپنی شاعری سے برصغیر کے مسلمانوں میں بیداری کی نئی روح پھونکی، 1930 میں آپ کا الہٰ آباد کا مشہور صدارتی خطبہ تاریخی حیثیت رکھتا ہے، علامہ اقبالؒ کی تعلیمات اور قائد اعظمؒ کی ان تھک کوششوں سے پاکستان معرضِ وجود میں آیا۔

مفکر پاکستان علامہ محمد اقبالؒ 9نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے، انہوں نے ابتدائی تعلیم سیالکوٹ میں ہی حاصل کی، مشن ہائی سکول سے میٹرک اور مرے کالج سیالکوٹ سے ایف اے کا امتحان پاس کیا۔

شاعرِمشرق علامہ اقبال کی 87 ویں برسی

شاعر مشرق، حکیم الامت، مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کی 87 ویں برسی 21اپریل 2020 ہے۔

تفصیلات کےمطابق علامہ اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں شیخ نور محمد کے گھر پیدا ہوئے، والدین نے آپ کا نام محمد اقبال رکھا۔

انہوں نے ابتدائی تعلیم سیالکوٹ میں ہی حاصل کی اور مشن ہائی اسکول سے میٹرک اور مرے کالج سیالکوٹ سے ایف اے کا امتحان پاس کیا۔

علامہ اقبال ایف اے کرنے کے بعد آپ اعلیٰ تعلیم کے لیے لاہور چلے گئے اور گورنمنٹ کالج لاہور سے بی اے اور ایم اے کے امتحانات پاس کیے۔

87th death anniversary of Allama Iqbal being observed today

The 87th death anniversary of great philosopher, thinker and Poet of East, Dr Allama Muhammad Iqbal is being observed today (Monday) to acknowledge his struggle and services for a separate homeland for the Muslims of the subcontinent.

Allama Muhammad Iqbal was born in Sialkot on November 9, 1877. He is also recognised as national poet, and known as Muffakir-e-Pakistan (thinker of Pakistan), Shair-e-Mashriq (poet of the east) and Hakeemul Ummat (doctor of the Muslim ummah) and is credited with sparking the pan-Islamic thought among Muslims of the subcontinent.

آغا جی آُپکا قلم اور مائیکروفون میرے پاس امانت ہے۔ صفدر ھمٰدانی-اشاعت مکرر

آغا جی آُپ کا قلم اور مائیکروفون میرے پاس امانت ہے۔
صفدر ھمٰدانی-برطانیہ
’’

پاکستان کی تاریخِ نشریات کا اولیں باب ‘‘مصطفی علی ھمٰدانی(مرحوم)۔21 اپریل اُسی تاریخی شخصیت کی برسی ہے اور دل چاہتا ہے آج انکی زندگی کی ان چھوٹی چھوٹی خوبصورت یادوں کو تحریر کرؤں جو کسی بھی شخص کو بڑا آدمی بناتی ہیں۔
آج میرے والدِ مرحوم مصطفیٰ علی ھمٰدانی کی برسی ہے جنہوں نے 21،اپریل 1980 میں لاہور میں انتقال کیا تھا.21اپریل ہی مفکر اسلام اور شاعر فکر وفلسفہ علامہ اقبال کا بھی یوم وفات ہے اور یہ عجب اتفاق ہے کہ عاشق اقبال نے اپنی رحلت کی تاریخ بھی یہی انتخاب کی۔

جے یو آئی کا پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے حتمی طور پر فیصلہ کرلیا ہے کہ وہ تحریک انصاف کےساتھ اتحاد نہیں کرے گی اور نہ ہی کسی ایسے اتحاد میں شامل ہوگی جو تحریک انصاف کے ایما پر قائم کیا جائے گا۔

اس بات کا فیصلہ جے یو آئی نے اپنی مجلس عمومی کے دو روزہ اجلاس میں کیا جو اتوار کو لاہور میں اختتام پذیر ہوا۔

جے یو آئی نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں آزاد حزب اختلاف کا کردار ادا کرتی رہے گی وہ حکومت کا حصہ نہیں بنے گی اور پارلیمنٹ میں زیر غوآنے و الے معاملات کاجائزہ لیتی رہے گی اور باوقت ضرورت تحریک انصاف کے ساتھ تعاون کرنے یا نہ کرنے کا تعین ہوگا۔