ہیرلڈ پنٹر
اس مضمون یا قطعے کو ہیرالڈ پینٹر میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
نوبل انعام یافتہ مصنف اور بیسویں صدی کے عظیم ڈراما نگار اور شاعر۔ ڈراما نگاری میں اپنے مخصوص سٹائل ’پنٹریسک‘ سے پہچانے جاتے ہیں۔ پنٹر کے کرداروں کی ڈائیلاگ کی ادائیگی کے دوران لمبی خاموشی کو ’پینٹرسک سٹائل‘ کا نام دیا جاتا ہے۔
ہیرلڈ پنٹر | |
---|---|
(انگریزی میں: Harold Pinter) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 اکتوبر 1930ء [1][2][3][4][5][6][7] لندن [8] |
وفات | 24 دسمبر 2008ء (78 سال)[9][1][2][3][4][5][6] لندن [8][10] |
وجہ وفات | سرطان جگر |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | مملکت متحدہ |
رکن | سربیائی اکادمی برائے سائنس و فنون ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، رائل سوسائٹی آف لٹریچر |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سنٹرل اسکول آف اسپیچ اینڈ ڈراما [11] رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ (–1949)[12] |
تخصص تعلیم | اداکاری |
پیشہ | ڈراما نگار [13]، اداکار [13]، فلم ہدایت کار ، منظر نویس [14]، مصنف ، تھیٹر ہدایت کار ، شاعر [13]، ناول نگار ، ہدایت کار [13][15] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [16][17] |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے ادب (2005)[18][19] ادب میں امریکا انعام (1995) سوسائٹی آف لندن تھیٹر کا خصوصی ایوارڈ فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر کمپینین آف آنر لیجن آف آنر سی بی ای لارنس اولیویر ایوارڈ |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ہیرلڈ پینٹر نے تیس سے زائد ڈرامے لکھے جن میں ’دی کیئر ٹیکر، ’ہوم کمنگ‘ اور ’بیٹریئل‘ بہت مشہور ہوئے۔ ہیرلڈ پینٹر ایک سیاسی سوچ کے حامل شخصیت تھے اور زندگی آخری سالوں میں وہ اپنی سیاسی تحریروں کے وجہ سے پہچانے جانے لگے۔لندن کے علاقے ہیکنی میں پیدا ہونے والے ہیرلڈ پینٹر بائیں بازو کی سوچ رکھتے تھے اور امریکہ اور برطانیہ کی خارجہ پالیسی کے بڑا نقادوں میں سے ایک تھے۔ انھوں نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ انھوں نے زندگی صرف ایک بار دائیں بازو کی جماعت کنزویٹو پارٹی کی رہنما مارگریٹ تھیچر کے حق میں ووٹ ڈالا اور وہ ان کی ان کی زندگی کا سب سے ’شرمناک عمل‘ تھا۔
عراق جنگ
ترمیمہیرلڈ پینٹر نے سن دو ہزار تین میں عراق پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت کی ڈٹ کر مخالفت کی۔ انھوں نے 2005ء میں اپنی نوبل پرائز تقریب میں اپنی تقریر میں مطالبہ کیا کہ صدر بش اور ٹونی بلیئر پر عالمی عدالت انصاف میں جنگی جرائم کے تحت مقدمہ چلنا چاہیے۔ ہیرلڈ پینٹر نے کہا تھا کہ بیشتر سیاست دان ’طاقت اور طاقت پر اپنے کنٹرول کی بقا میں دلچسپی رکھتے ہیں، سچائی میں نہیں۔‘پِنٹر نے اپنی تقریر میں کہا تھا کہ سیاست دان سمجھتے ہیں کہ یہ ’ضروری ہے کہ لوگ لاعلم رہیں، سچائی سے بے خبر رہیں، یہاں تک کہ اپنی زندگی کی سچائی سے بھی۔‘ ہیرلڈ پنٹر مزید کہا کہ عراق پر حملہ کرنے سے پہلے امریکا کا دعویٰ تھا کہ صدام حسین کے پاس وسیع تباہی کے ہتھیار تھے، جو سچ نہیں تھا۔‘
ڈرامے
ترمیمہیرلڈ پینٹر نہ صرف تیس سے زائد ڈرامے لکھے بلکہ بے شمار ڈارموں میں خود بھی اداکاری کی۔ وہ ایک اعلی پائے کے شاعر بھی تھے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118594494 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11919883z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Harold-Pinter — بنام: Harold Pinter — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/6084 — بنام: Harold Pinter — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/32396153 — بنام: Harold Pinter — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p12756.htm#i127551 — بنام: Harold Pinter — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/588697 — بنام: Harold Pinter — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118594494 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جولائی 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://www.nytimes.com/2008/12/26/theater/26pinter.html
- ↑ ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولائی 2024
- ↑ http://www.cssd.ac.uk/content/high-profile-alumni
- ↑ https://www.rada.ac.uk/profiles?aos=acting&yr=1949&fn=harold&sn=pinter
- ↑ https://cs.isabart.org/person/117968 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ ناشر: ہارورڈ یونیورسٹی — https://id.lib.harvard.edu/alma/99157150177103941/catalog — اخذ شدہ بتاریخ: 18 جون 2024
- ↑ ACMI ID: https://www.acmi.net.au/creators/37289
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11919883z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7893603
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/2005/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
پیش نظر صفحہ مصنف،شاعر یا ڈراما نگار کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |