تبادلۂ خیال صارف:JarBot
خوش آمدید!
(?_?)
جناب JarBot کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
ہیلو
[ترمیم]ہیلو، آپ کو اس کے ساتھ میری مدد کر سکتے ہیں، شکریہ: اسلامی تنظیموں کینری جزائر. --88.9.97.179 14:07, 2 مئی 2016 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 100،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
[ترمیم]100،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 100،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:15، 31 جنوری 2021ء (م ع و)
حذف شدگی یا انتقال
[ترمیم][[Lithium carbonate]] ([https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=Lithium_carbonate&oldid=5013722 یہ نسخہ])
اسکا عنوان انگریزی میں ہے۔ براہ کرم اسے حذف کردیں یا اردو عنوان "لیتھیم کاربونیٹ" پر منتقل کردیں۔
Ibne maryam (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:14، 24 دسمبر 2023ء (م ع و)