اطالیکا
Appearance
اطالیکا میں رومی اکھاڑہ، گنجائش نشست 25,000 | |
مقام | صوبہ اشبیلیہ، ہسپانیہ |
---|---|
خطہ | Hispania Baetica |
قسم | بستی |
تاریخ | |
معمار | Publius Cornelius Scipio |
قیام | 206 BC |
ثقافتیں | رومی |
اہم معلومات | |
حالت | کھنڈر |
اطالیکا (Italica) ((ہسپانوی: Itálica)) موجودہ اشبیلیہ، ہسپانیہ سے 9 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع ایک محفوظ قدیم رومی شہر ہے۔ یہ رومی شہنشاہوں تراجان اور ہاردیان کا مقام پیدائش بھی ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر اطالیکا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Italica homepage from the Andalusian Council
- Historical overviewآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ livius.org (Error: unknown archive URL) from Livius.org
ویکی ذخائر پر اطالیکا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |