"بلند اجود" کے نسخوں کے درمیان فرق
م زمرہ:وزرائے ترکی کو زمرہ:ترکیہ کے حکومتی وزرا کی جانب منتقل کیا گیا : ترکیہ کے حکومتی وزرا (ٹیگ: منتقلی زمرہ) |
|||
سطر 34: | سطر 34: | ||
[[زمرہ:قائدین حزب اختلاف (ترکی)]] |
[[زمرہ:قائدین حزب اختلاف (ترکی)]] |
||
[[زمرہ:کرد نژاد ترک شخصیات]] |
[[زمرہ:کرد نژاد ترک شخصیات]] |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:ترکیہ کے حکومتی وزرا]] |
||
[[زمرہ:ویکیپیڈیا مضامین مع GND شناخت کنندگان]] |
[[زمرہ:ویکیپیڈیا مضامین مع GND شناخت کنندگان]] |
||
[[زمرہ:ترکی مترجمین]] |
[[زمرہ:ترکی مترجمین]] |
نسخہ بمطابق 09:51، 6 جولائی 2024ء
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بلند اجود | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ترکی میں: Mustafa Bülent Ecevit) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 28 مئی 1925ء [1][2][3][4][5][6][7] استنبول [1] |
||||||
وفات | 5 نومبر 2006ء (81 سال)[8][2][3][4][5][9][6] انقرہ |
||||||
وجہ وفات | دماغی جریان خون | ||||||
مدفن | ترک ریاستی قبرستان | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | ترکیہ | ||||||
جماعت | ڈیموکریٹک لیفٹ پارٹی (ترکیہ) (1987–2004) جمہوری خلق پارٹی (1954–1980) |
||||||
مناصب | |||||||
کونسل آف یورپ کی پارلیمانی اسمبلی کا نمائندہ [10] | |||||||
برسر عہدہ 28 اپریل 1958 – 1 اپریل 1959 |
|||||||
وزیر اعظم ترکی | |||||||
برسر عہدہ 26 جنوری 1974 – 17 نومبر 1974 |
|||||||
وزیر اعظم ترکی | |||||||
برسر عہدہ 21 جون 1977 – 21 جولائی 1977 |
|||||||
| |||||||
وزیر اعظم ترکی | |||||||
برسر عہدہ 5 جنوری 1978 – 12 نومبر 1979 |
|||||||
| |||||||
نائب وزیر اعظم ترکی | |||||||
برسر عہدہ 30 جون 1997 – 11 جنوری 1999 |
|||||||
| |||||||
وزیر اعظم ترکی | |||||||
برسر عہدہ 11 جنوری 1999 – 28 مئی 1999 |
|||||||
| |||||||
وزیر اعظم ترکی | |||||||
برسر عہدہ 28 مئی 1999 – 18 نومبر 2002 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | رابرٹ کالج اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن جامعہ انقرہ |
||||||
پیشہ | سیاست دان ، مصنف ، شاعر ، مترجم ، صحافی ، سفارت کار | ||||||
مادری زبان | ترکی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ترکی [11]، انگریزی ، سنسکرت ، بنگلہ | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بُلند اَجوِد ،ترکی کے سابق وزیر اعظم ہیں۔اپنی سیاسی زندگی میں پانچ بار ترکی کے وزیر اعظم بنے۔ انھیں سن دو ہزار دو میں اس وقت اقتدار سے الگ کیا گیا جب انھوں نے صحت کی خرابی کی بنیاد پر مستعفی ہونے سے انکار کر دیا۔ ان کو اس وقت ترکی میں اقتصادی مشکلات کے لیے ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا۔
اجود نے 1974ء میں قبرص میں ترک اقلیت کے تحفظ کے لیے جزیرے پر حملے کا حکم دیا تھا جس کے بعد ہونے والی قبرص کی تقسیم آج بھی قائم ہے۔ اجود نے ترکی کو یورپی یونین کی رکنیت اور مغرب کے قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اجود سوشلسٹ تھے اور انھوں ملک میں مذہبی جماعتوں کی سخت مخالفت کی۔ انھوں نے 1974ء میں ترکی میں پہلے بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے وزیر اعظم کی حیثیت سے عہدہ سنبھالا لیکن اپنے سماجی جمہوری نظریات کے باوجود وہ انتہائی قوم پرست رہے۔ قبرص پر حملے کے بعد ترکی میں انھیں ہیرو کا درجہ مِل گیا لیکن سال ختم ہونے سے پہلے ان کی مخلوط حکومت ٹوٹ گئی اور وہ اقتدار سے ہٹ گئے۔
1980ء کی دہائی میں فوجی بغاوت کے بعد انھیں قید میں بھی رکھا گیا۔ ان کے خلاف دس سال تک سیاست میں حصہ لینے پر پابندی رہی جس دوران انھوں نے ایک اعتدال پسند بزرگ سیاست داں کی شہرت حاصل کر لی۔ انیس سو نناوے میں ان کے دورِ اقتدار میں ترکی کو یورپی یونین کی رکنیت کے امیدوار کے طور پر تسلیم کر لیا گیا۔
2002ء میں ترکی میں کرنسی کی قیمت میں کمی کے بعد حالات اتنے خراب ہو گئے کہ معیشت کو بچانے کے لیے آئی ایم ایف کی مدد حاصل کرنا پڑی۔ بلند اجود نے انتخابات میں ناکامی کے بعد سن دو ہزار چار میں فعال سیاست سے علیحدگی اختیار کر لی۔
مزید دیکھیے
ویکی ذخائر پر بلند اجود سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
- ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Эджевит Бюлент
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Bulent-Ecevit — بنام: Bulent Ecevit — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/16479207 — بنام: Bulent Ecevit — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/ecevit-bulent — بنام: Bülent Ecevit
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15070293p — بنام: Bülent Ecevit — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=17015 — بنام: Bülent Ecevit
- ↑ عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/19104 — بنام: Bülent Ecevit
- ↑ http://news.bbc.co.uk/1/hi/world/europe/6119590.stm
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0023404.xml — بنام: Bülent Ecevit
- ↑ http://www.assembly.coe.int/nw/xml/AssemblyList/MP-Details-EN.asp?MemberID=679
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/281643875
- 1925ء کی پیدائشیں
- 28 مئی کی پیدائشیں
- استنبول میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2006ء کی وفیات
- 5 نومبر کی وفیات
- 20ویں صدی کے صحافی
- استنبول کے سیاستدان
- بیسویں صدی کے شعرا
- ترک سیاست دان
- ترک شخصیات
- ترک شعرا
- ترک وزرائے اعظم
- ترکی صحافی
- ترکیہ کی سیاسی جماعتوں کے رہنما
- ترکی کے نائب وزرائے اعظم
- ریپبلکن پیپلز پارٹی (ترکی) کے رہنما
- قائدین حزب اختلاف (ترکی)
- کرد نژاد ترک شخصیات
- ترکیہ کے حکومتی وزرا
- ترکی مترجمین
- بیسویں صدی کے ترک شعرا
- ترک قوم پرست
- ترکیہ کی اکیسویں پارلیمنٹ کے ارکان
- ترکیہ کی بیسویں پارلیمنٹ کے ارکان