آبی مانیٹر
Appearance
آبی مانیٹر | |
---|---|
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
اسمیاتی درجہ | نوع [2][3] |
جماعت بندی | |
جنس: | Varanus |
نوع: | salvator |
سائنسی نام | |
Varanus salvator[2][3] Josephus Nicolaus Laurenti ، 1768 | |
خريطة إنتشار الكائن |
|
| |
درستی - ترمیم |
آبی مانیٹر یا واٹر مانیٹر (Water monitor) (سائنسی نام: Varanus salvator) جنوبی ایشیاء اور جنوب مشرقی ایشیا کی ایک مقامی بڑی چھپکلی ہے۔ واٹر مانیٹر ایشیا میں سب سے زیادہ عام مانیٹر چھپکلی میں سے ایک ہیں اور ہندچین، مالے جزیرہ نما، انڈونیشیا، بنگلہ دیش، سری لنکا اور بھارت کے مختلف جزائر میں پانی کے قریب علاقوں میں پایا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر آبی مانیٹر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- لال فہرست کم تشویشناک انواع
- انڈونیشیا کے خزندے
- برونائی کے خزندے
- بنگلہ دیش کے خزندے
- بورنیو کے حیوانات
- بھارت کے خزندے
- تھائی لینڈ کے خزندے
- حیوانیہ ہانگ کانگ
- سری لنکا کے خزندے
- فلپائن کے خزندے
- کمبوڈیا کے خزندے
- لال فہرست کی کم تشویشناک انواع
- لاؤس کے خزندے
- مانیٹر چھپکلیاں
- ملائشیا کے خزندے
- میانمار کے خزندے
- ویت نام کے خزندے