Location via proxy:   [ UP ]  
[Report a bug]   [Manage cookies]                
مندرجات کا رخ کریں

آیزو 3166-2:ZM

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آیزو 3166-2:ZM آیزو 3166-2 میں زیمبیا کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز

[ترمیم]
زیمبیا کے صوبے
رمز ذیلی تقسیم نام
ZM-02 وسطی
ZM-08 کاپربیلٹ
ZM-03 مشرقی
ZM-04 لواپولا
ZM-09 لوساکا
ZM-05 شمالی
ZM-06 شمال-مغربی
ZM-07 جنوبی
ZM-01 مغربی

حوالہ جات

[ترمیم]

ملاحظات

[ترمیم]