القاہر باللہ
Appearance
القاہر باللہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: القاهر بالله) | |||||||
مناصب | |||||||
عباسی خلیفہ (19 ) | |||||||
برسر عہدہ 31 اکتوبر 932 – 19 اپریل 934 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 899ء بغداد |
||||||
وفات | 18 اکتوبر 950ء (50–51 سال) بغداد |
||||||
شہریت | دولت عباسیہ | ||||||
والد | المعتضد باللہ | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | بنو عباس | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | گورنر ، خلیفہ | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
درستی - ترمیم |
آپ کا نام محمد کنیت ابو منصور اور لقب القاہر باللہ ہے آپ کی پیدائش 286ھ میں ہوئی آپ کے والد کا نام ابو العباس احمد المعتضد باللہ ہے اور آپ کی والدہ ام ولد تھی جس کا نام فتنہ تھا۔
نسب
[ترمیم]آپ کا سلسلہ نسب یہ ہے
ابو منصور محمد القاہر باللہ ابن ابوالعباس احمد المعتضد باللہ ابن ابو احمد طلحہ الموفق باللہ ابن جعفر المتوکل علی اللہ ابن ابو اسحاق محمد المعتصم باللہ ابن ہارون الرشید ابن ابو عبد اللہ محمد المہدی باللہ ابن عبد اللہ ابو جعفر المنصور ابن محمد بن علی ابن علی بن عبد اللہ بن عباس ابن عبد اللہ بن عباس ابن عباس بن عبد المطلب ابن عبدالمطلب ابن ہاشم[1]
اولاد
[ترمیم]آپ کے چار بیٹے تھے۔
- عبد الصمد بن القاہر باللہ
- ابو القاسم بن القاہر باللہ
- ابو الفضل بن القاہر باللہ
- عبد العزیز بن القاہر باللہ
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ تاریخ الخلفاء از علامہ جلال الدین سیوطی