اڑن طشتری
Appearance
اڑن طشتری یا اڑن کھٹولا (Unidentified flying object)، جسے ناشناختہ اُڑتی شے یا ناشناختہ اُڑتی چیز بھی کہاجاتا ہے، ہوا میں اُڑتی ہر وہ چیز جس کی (فوری یا پہلی نظر میں) شناخت نہ کی گئی ہو۔
یہ وہ اجسام ہیں جو ہوا میں پرواز کرتے نظر آتے ہیں اور ناظر کو پہلی نظر میں پتہ نہیں چلتا یا اُسے اُن کی پہچان کرنے میں مشکل پیش آتی ہے کہ یہ اُڑتی چیز کیا ہے؟ گو کہ تحقیق کہ بعد ایسے اجسام کی شناخت ہوجاتی ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]ویکی ذخائر پر اڑن طشتری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |