ایئر انڈیا
Appearance
ایئر انڈیا | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 15 اکتوبر 1932[1]، 29 جولائی 1946 | |||
ملک | بھارت [2] | |||
بانی ادارہ | ٹاٹا گروپ [3] | |||
ہب | چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈا ، اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ ، چنائی بین الاقوامی ہوائی اڈا ، نیتا جی سبھاش چندر بوس بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
طیارے | ایئربس اے320 ، بوئنگ 747-400 ، بوئنگ 777 ، 787 ڈریم لائنر | |||
موسس | جے آر ڈی ٹاٹا [1] | |||
کارکنان | 20956 (2017) | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ[4] | |||
درستی - ترمیم |
ایئر انڈیا (انگریزی:Air India ) بھارت کی ہوائی کمپنی ہے ۔[5] ایئر انڈیا کا مرکزی دفتر بھارت کے ائیر پورٹ اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ پر واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب History of Air India — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2018
- ↑ اشاعت: دائرۃ المعارف بریطانیکا — Air India INDIAN AIRLINE — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2018
- ↑ https://www.bbc.com/news/world-asia-india-58778274
- ↑ http://airindia.com — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2018
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2015
مزید دیکھیے
[ترمیم]
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |