بحیرہ کورل
Appearance
بحیرہ کورل Coral Sea | |
---|---|
متناسقات | 18°S 158°E / 18°S 158°E |
طاس ممالک | آسٹریلیا, نیو کیلیڈونیا (فرانس), پاپوا نیو گنی, جزائر سلیمان, وانواتو |
سطحی رقبہ | 4,791,000 کلومیٹر2 (1,850,000 مربع میل) |
اوسط گہرائی | 2,394 میٹر (7,854 فٹ) |
زیادہ سے زیادہ گہرائی | 9,140 میٹر (29,990 فٹ) |
حجم آب | 11,470,000 کلومیٹر3 (9.30×1012 acre·ft) |
حوالہ جات | [1][2] |
بحیرہ کورل یا بحیرہ مرجان (Coral Sea) آسٹریلیا کے شمال مشرقی ساحل سے دور ایک مختتم بحیرہ ہے
اس کے مغرب میں کوئنزلینڈ کا مشرقی ساحل اور عظیم حائل شعب ہیں۔ مشرق میں وانواتو اور نیو کیلیڈونیا ہیں۔ اور شمال مشرق میں جزائر سلیمان ہیں۔ یہ شمال مغرب میں نیو گنی ہے۔ جنوب مین یہ بحیرہ تسمان، شمال میں بحیرہ سلیمان اور مشرق میں بحر الکاہل سے ملتا ہے۔ مغرب کی طرف کوئنزلینڈ اور شمال مغرب میں یہ بحیرہ آرافرا سے آبنائے ٹورس کے ذریعے ملتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]تصاویر
[ترمیم]-
نقشہ جزائر بحیرہ کورل
-
بحیرہ کورل
-
طوفانی گردباد لیری
-
کورل
-
کورل
-
کورل
-
ایک سمندری سانپ
-
تیل پھیلنا
-
کچھوا
-
کورل مچھلی
-
مرجان پر سٹار مچھلی
-
ایک سکوبا غوطہ خور
-
بحیرہ کورل
-
بحیرہ کورل
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر بحیرہ کورل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Coral Sea, عظیم سوویت انسائیکلوپیڈیا (in Russian)
- ↑ Coral Sea, Encyclopædia Britannica on-line