Location via proxy:   [ UP ]  
[Report a bug]   [Manage cookies]                
مندرجات کا رخ کریں

براہ راست انتخابات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

براہ راست انتخابات سے مراد وہ انتخابی عمل جس میں عوام سیدھا اپنے ووٹ سے اپنے نمائندوں کو منتخب کرے۔ جیسے ترکی میں پچھلے صدارتی انتخابات ہوئے ان میں دو صدارتی امیدوار تھے۔ جس امید وار کے زیادہ ووٹ نکلے وہ براہ راست منتخب ہوئے۔ پاکستان میں قومی اسمبلی کے ارکان تو براہ راست یعنی عوام کے ووٹ سے منتخب ہوتے ہیں مگر وزیر اعظم و دیگر وزراء براہ راست منتخب نہیں ہوتے بلکہ پارٹی اور پارلیمان منتخب کرتی ہے۔