بشر الخصاونہ
Appearance
بشر الخصاونہ | |
---|---|
(عربی میں: بشر الخصاونة (araba)) | |
مناصب | |
وزیر اعظم اردن [1][2] | |
آغاز منصب 7 اکتوبر 2020 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 27 جنوری 1969ء (55 سال)[3] نیویارک شہر |
شہریت | اردن |
زوجہ | رنا سلطان [4] |
اولاد | ہانی، زین اور نور۔ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس [5] |
پیشہ | سرکاری ملازم ، سفارت کار ، سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
بشر الخصاونہ(انگریزی: Bisher Al-Khasawneh) اردن کے سیاست دان اور سفارت کار ہیں۔ وہ شاہی ہاشمی دربار میں عبد اللہ دوم کے مشیر خاص برائے مواصلات و تعاون ہیں۔[6][7] وہ 2017ء سے 2018ء کے درمیان میں وزیر برائے قانونی امور [8] اور 2016ء2016 اور 2017ء کے درمیان میں وزیر خارجہ رہے۔[9] الخصاونہ مصر ، فرانس [10] ، کینیا ، ایتھوپیا ، افریقی اتحاد ، عرب لیگ اور یونیسکو میں اردن کے سفیر رہ چکے ہیں۔ وہ اردن کے کوآرڈینیٹر جنرل، ڈائریکٹر برائے امن اور مذاکرات بیورو کے عہدہ پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔[11]
تعلیم
[ترمیم]- وکالت کی بیچلر ڈگری- اردو یونیورسٹی
- ایگزیکیوٹو ڈپلوما برائے انسداد دہشت گردی- نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی
- ایگزیکیوٹو ڈپلوما برائے عوامی پالییاں- جان کینیڈی اسکول آف گورنمنٹ، ہارورڈ یونیورسٹی
- ماسٹر ڈگری برائے بین الاقوامی معاملات، سفارتکاری اور معاشیات-اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن سٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن
- ماسٹر آف لا برائے بین القوامی قانون اور علامۂِ فلسفہ-لندن اسکول آف اکنامکس[12]
عہدے
[ترمیم]- وزیر خارجہ
- وزیر قانون
- صدر برائے قانونی کمیٹی، اردنی وزرائے کونسل برائے
- رکن برائے معاشی ترقی، خدمات اور سماجی امور- اردنی وزرائے کونسل
- جز وقتی مدرس برائے سفارتکاری اور قانون- شعبہ قانون، اردو یونیورسٹی
- ڈائریکٹر جنرل برائے اردن انفارکیشن سینٹر
- مشیر خاص برائے وزیر اعظم اردن، قانون سازی بیورو، دفتر وزارت عظمی ، اردن
- اردنی سفیر برائے قاہرہ، مصر
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Ministers — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2021
- ↑ بنام: Bisher Al-Khasawneh — مذکور بطور: Prime Minister — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولائی 2022
- ↑ https://petra.gov.jo/Include/InnerPage.jsp?ID=53522&lang=ar&name=local_news
- ↑ https://www.layalina.com/%D9%85%D9%86-%D9%87%D9%8A-%D8%B1%D9%86%D8%A7-%D8%B3%D9%84%D8%B7%D8%A7%D9%86-%D8%B2%D9%88%D8%AC%D8%A9-%D8%B1%D8%A6%D9%8A%D8%B3-%D8%A7%D9%84%D9%88%D8%B2%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D8%A7%D9%84%D8%A3%D8%B1%D8%AF%D9%86%D9%8A-%D8%A7%D9%84%D8%AC%D8%AF%D9%8A%D8%AF%D8%9F-377167.html
- ↑ http://etheses.lse.ac.uk/2131 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اگست 2021
- ↑ petra.gov.jo۔
- ↑ Jordan embassy us آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jordanembassyus.org (Error: unknown archive URL)۔
- ↑ worldscience forum آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ 2017.worldscienceforum.org (Error: unknown archive URL)۔
- ↑ "Cabinet reshuffle sees 5 new ministers in, 7 out"۔ Jordan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2019
- ↑ petra jordan۔
- ↑ The External Dimension of EU Justice and Home Affairs.
- ↑ Jordan times.