بیت لحم
Appearance
سرکاری نام | |
دیگر نقل نگاری | |
• عربی | بيت لحم |
• دیگر تلفظ | Beit Lahm [1] (دفتری) Bayt Lahm (غیر سرکاری) |
• عبرانی | בֵּית לֶחֶם |
محافظہ | بیت لحم |
حکومت | |
• قسم | شہر (سے 1995) |
• سربراہ بلدیہ | ویرا بابون[2] |
آبادی (2007 [3]) | |
• دائرہ کار | 25,266 |
نام کے معنی | گوشت کا گھر (عربی); روٹی کا گھر (عبرانی اور آرامی) |
ویب سائٹ | www.bethlehem-city.org |
بیت لحم، لفظی معنی گوشت کا گھر۔ فلسطین کی ایک بستی کا نام جو حضرت مسیح کی جائے پیدائش ہے۔ یہ گاؤں فصیل کے اندر سفید پتھروں سے تعمیر کیا گیا ہے اور یروشلم کے قدیم شہر سے 5 میل(8کلومیٹر) جنوب کو واقع ہے۔ اس جگہ حضرت یسوع مسیح کی روایتی جائے پیدائش کے اوپر صلیب کی شکل کا ایک گرجا بنا ہوا ہے۔ جس کے نیچے ایک تہ خانہ ہے۔ یہی گاؤں، ایک روایت کے بموجب، داؤد کی جائے پیدائش اور مسکن تھا۔ بستی کے رہنے والے عام طور پر مسیحی ہیں۔ جن کی گزراوقات زائرین کی آمد پر ہے۔ یہ بستی سلطنت اردن میں شامل تھا۔ جون 1967ء کی جنگ میں اس پر اسرائیل نے قبضہ کر لیا۔
ویکی ذخائر پر بیت لحم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Projected Mid -Year Population for Bethlehem Governorate by Locality 2004–2006". Palestinian Central Bureau of Statistics. Retrieved 2008-01-22.
- ↑ Newspapers Review: Youth Protests Dominate Daily's Front Page. Wafa. 2012-11-14.
- ↑ "2007 PCBS Census" (PDF). Palestinian Central Bureau of Statistics. p. 117. Retrieved 2009-04-16.