Location via proxy:   [ UP ]  
[Report a bug]   [Manage cookies]                
مندرجات کا رخ کریں

بیوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایک شادی کے تحت جو جوڑا وجود میں آتا ہے ان میں مذکر شوہر اور مونث بیوی کہلاتی ہے۔ اردو زبان مین اس کے لیے زوجہ، منکوحہ، اہلیہ اور جورُو کے الفاظ بھی استعمال ہوتے ہیں ۔