ثقیلہ
Appearance
ذراتی طبیعیات میں، ثقیلہ یا hadron ایک زیرجوہری ذرہ ہوتا ہے جو قوی مرکزی قوت کے ساتھ منسلک ہوتا ہے۔ مگر یہ ذرہ، بنیادی ذرات میں شمار نہیں کیا جاتا بلکہ یہ بذات خود، فیرمیونوں کی قسم کوارک اور ضد کوارک اور بوسونوں جنکو غرایہ (gluon) کہا جاتا ہے پر مشتمل ہوتا ہے۔ غــرایــہ ذرات، لونی یا رنگدار قوت (color force) کے ساتھ منسلک ہوتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر ثقیلہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |