حیفا
حیفا (عبرانی: חֵיפָה، نقحر: حیْفٰه) یروشلم اور تل ابیب کے بعد اسرائیل کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ 2006ء کے مطابق اس کی مجموعی آبادی بمطابق 2,79,591 ہے۔ حیفا کو بہائی عالمی مرکز کا جائے وقوع ہونے کا شرف حاصل ہے۔ بہائی عالمی مرکز کو یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ کا درجہ ملا ہے ۔ اور یہ بہائی مذہب کے ماننے یہاں کی مقدس زیارت کو آتے ہیں۔ [18]۔ اسرائیل کی معاشیات حیفا کا بہت اہم کردار ہے۔ اسرائیل کا سب سے پرانا اور سب سے بڑا ہائی ٹیک پارک مطعم حیفا ہی میں واقع ہے۔
ابتدا میں حیفا ایل بندر گاہ اور مچھلی کا شکارگاہ تھا۔ لہذا شروع ہی سے یہ ایک معاشیاتی شہر رہا ہے۔ حیفا پر بازنطینی سلطنت نے حکومت کی ہے مگر اس وقت اس شہر کو زیادہ اہمیت حاصل نہیں تھی۔ خلافت امویہ اور خلافت عباسیہ میں حیفا کے تعلقات مصر سے استوار ہوئے اور دونوں ملکوں کے ما بین سمندری تجارت کا آغاز ہوا۔ عرب اور یہود کے مابین بھی تجارتیاور اقتصاد ی رشتے قائم ہوئے۔ اس شہر کا حاصل کرنے کے لیے بہت سی جنگیں لڑی گئیں جیسے پہلی صلیبی جنگ، جنگ حطین، صلاح الدین ایوبی کی جنگ اور رچرڈ اول شاہ انگلستان وغیرہ قابل ذکر ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر حیفا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/3129.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "صفحہ حیفا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ حیفا في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ ناشر: مرکزی ادارہ شماریات، اسرائیل — https://www.cbs.gov.il/he/publications/doclib/2019/ishuvim/bycode2021.xlsx
- ↑ https://www.erfurt.de/ef/de/rathaus/sv/partner/109292.html
- ↑ https://oewd.org/san-francisco-sister-cities
- ↑ https://landesportal.bremen.de/bund-europa-international/die-hansestadt-international
- ↑ https://www.rathaus.bremen.de/partnerstadt_haifa-2267
- ↑ https://www.mainz.de/verwaltung-und-politik/partnerstaedte/haifa.php#c33
- ↑ https://kvs.gov.spb.ru/en/agreements/
- ↑ https://www.rosario.gob.ar/web/gobierno/internacionales/relaciones-bilaterales#hermanamientos
- ↑ https://www.haifa.muni.il/English/MayorsOffice/Pages/CitySecretary-.aspx
- ↑ https://omr.gov.ua/ua/international/goroda-pobratimi/hayfa-izrail/
- ↑ https://www.mannheim.de/de/stadt-gestalten/europa-und-internationales/partner-und-freundesstaedte/haifa
- ↑ https://www.newcastle.gov.uk/our-city/newcastles-international-relationships
- ↑ https://www.gochengdu.cn/news/our-sister-cities/sister-cities-of-chengdu/haifa-israel--a437.html?xcSID=04j06l2e0bo8q3o2mh7ud63pm2
- ↑ https://www.monterrey.gob.mx/pdf/portaln/PPOA/Programa_Operativo_Anual_2018_de_la_Secretaria_de_Desarrollo_Economico.pdf
- ↑ UNESCO World Heritage Centre (8 جولائی 2008)۔ "Three new sites inscribed on UNESCO's World Heritage List"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-07-08