ریچھ
Appearance
ریچھ | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | خاندان [1][2][3][4] |
جماعت بندی | |
طبقہ: | گوشت خور |
جنس: | ریچھخن |
سائنسی نام | |
Ursidae[1][2][3][4][5][6] Gotthelf Fischer von Waldheim ، 1817 | |
خريطة إنتشار الكائن |
|
| |
درستی - ترمیم |
ایک چوپایہ پستانیہ جانور ہے۔ دنیا بھر کی اس کی تقریباًً آٹھ اقسام پائی جاتی ہیں۔ ان کی بستیوں کی بڑی تعداد شمالی نصف کرہ میں جبکہ کچھ بستیاں جنوبی نصف کرہ میں بھی موجود ہیں۔ اس کے نر کو اُردو میں ریچھ اور مادہ کو ریچھنی کہا جاتاہے۔ ریچھ زیادہ تر براعظم شمالی امریکا، جنوبی امریکا، یورپ اور ایشیا میں پائے جاتے ہیں۔ دورِ حاضر کے جدید ریچھ عام طور پر بڑے جسم، چھوٹی ٹانگوں، قدرے بڑی تھوتھنی، جھبرے بال، زمین پر ٹکاکر چلنے والے ہاتھ اور پنچے اور ایک چھوٹی دم کے حامل ہوتے ہیں۔ قطبی ریچھ زیادہ تر گوشت خور ہوتے ہیں جبکہ دیوقامت پانڈا کی خوراک بانس ہوتی ہے جبکہ باقی ماندہ چھ اقسام ہمہ خورہوتی ہیں اور ان کی خوراک میں زیادہ تر چھوٹے جانور اور پودے شامل ہیں۔
مزید دکھیں
[ترمیم]نگار خانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 2006 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
- ^ ا ب پ عنوان : Class Mammalia Linnaeus, 1758 — صفحہ: 56–60 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.mapress.com/zootaxa/2011/f/zt03148p060.pdf
- ^ ا ب پ عنوان : Mammal Species of the World — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — اشاعت سوم — ISBN 978-0-8018-8221-0 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000939 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2015
- ^ ا ب پ عنوان : A Guide to the Mammals of China. — ناشر: مطبع جامعہ پرنسٹن — صفحہ: 422 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000939
- ^ ا ب عنوان : Adversaria zoologica — صفحہ: 372 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/10128997
- ↑ "معرف Ursidae دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2024ء
ویکی ذخائر پر ریچھ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
لوا خطا ماڈیول:Uses_Wikidata میں 37 سطر پر: assign to undeclared variable 'Type'۔