زیتون
Appearance
زیتون | |
---|---|
Olea europaea، بحیرہ مردار، اردن
| |
اسمیاتی درجہ | نوع [1] |
جماعت بندی | |
مملکت: | نباتات |
غير مصنف: | Angiosperms |
غير مصنف: | Eudicots |
غير مصنف: | Asterids |
طبقہ: | لامیہ |
خاندان: | Oleaceae |
جنس: | زیتون |
نوع: | زیتون ہندی |
سائنسی نام | |
Olea europaea[1][2] لنی اس ، 1753 | |
خريطة إنتشار الكائن |
|
| |
درستی - ترمیم |
زیتون، ایک چھوٹے درخت کے خاندان سے تعلق رکھنے والا نوع ہے، جو بحیرہ روم کے مضافاتی علاقوں میں آبائی طور پر پایا جاتا ہے۔ ان علاقوں میں یورپ کے جنوب مشرقی، مغربی افریقا اور شمالی افریقہ کے ساحلی علاقے شامل ہیں۔ اس کے علاوہ یہ نوع شمالی ایران اور بحیرہ قزوین کے جنوبی علاقوں میں بھی پایا گیا ہے۔
زیتون کی کاشت کے حوالے سے اٹلی سب سے بڑا ملک مانا جاتا ہے، جبکہ پاکستان کے پاس زیتون کی کاشت کے لیے اٹلی سے دگنا رقبہ موجود ہے
زیتون کا پھل، بحیرہ روم کے خطے میں اہم زرعی جنس کے طور پر شمار کیا جاتا ہے اور اس سے زیتون کا تیل کشید کیا جاتا ہے۔ زیتون کا پھل اور درخت کا عمومی نام ہی اس کے عالم نباتات میں خاندان کا نام بھی ہے۔ عالم نباتات کے اس خاندان میں زیتون کے علاوہ گل یاس، یاسمین، گُل آرائش اور برگ راکھ شامل ہیں۔
نگار خانہ
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی اقتباس میں زیتون سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
olive کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
ویکی ذخائر پر زیتون سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 8 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358029
- ↑ "معرف Olea europaea دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2024ء
زمرہ جات:
- 1753ء میں مترشح کردہ نباتات
- آرائشی درخت
- افریقا کے باغاتی پودے
- افریقا کے درخت
- ایتھوپیا کے درخت
- ایشیا کے باغاتی پودے
- بحیرہ روم کی آب و ہوا کے درخت
- بونسائی میں استعمال ہونے والے پودے
- ترکیہ کے درخت
- زرخیز ہلال
- عالم نباتات
- فصلیں
- لال فہرست کی ناقص معلومات انواع
- المغرب کے درخت
- نباتاتیہ اتحاد القمری
- نباتاتیہ ایتھوپیا
- نباتاتیہ بحیرہ روم
- نباتاتیہ برمودا
- نباتاتیہ پاکستان
- نباتاتیہ تنزانیہ
- نباتاتیہ جنوبی افریقہ
- نباتاتیہ چین
- نباتاتیہ سعودی عرب
- نباتاتیہ شمالی افریقا
- نباتاتیہ فرانس
- نباتاتیہ لبنان
- نباتاتیہ مصر
- نباتاتیہ مغربی ایشیاء
- نباتاتیہ موریشس
- نباتاتیہ مڈغاسکر
- یورپ کے باغاتی پودے
- یورپ کے درخت
- طبی پودے
- ہسپانوی پکوان
- تاریخ شمار سانچے