Location via proxy:   [ UP ]  
[Report a bug]   [Manage cookies]                
مندرجات کا رخ کریں

زیج سلطانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زیج سلطانی (فارسی: زِیچِ سلطانی) فلکیاتی جداوال کا مجموعہ ہے جو تیموری سلطان مرزا الغ بیگ کی قیادت میں مسلم ماہرین فلکیات نے تیار کیا تھا اور پندرہویں صدی عیسوی کے پہلے نصف اول میں یہ سمرقند میں طبع ہوئی۔

کواکب ثابتہ کا بیان

[ترمیم]

مرزا الغ بیگ نے بطلیموس کی المجسطی میں کافی غلطیوں کی نشان دہی کی جو بوقت رصد واقع ہوئی تھیں۔ یہ غلطیاں یا تفاوت حرکت اعتدالین کے سبب واقع ہوئیں تھیں۔ مرزا الغ بیگ نے سب سے پہلے حرکت اعتدالین کو صحیح معلوم کیا اور اُس کی مدد سے 992 ثوابت ستارے رصد کیے گئے اور اِن میں 27 ثوابت ستارے وہ تھے جنہیں عبدالرحمن الصوفی نے 964ء میں رصد کیا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]