سالامی
Appearance
سلامی ساسیج ہے (cured sausage)۔
خشک اور خمیر شدہ گوشت کا بنا، کئی جانوروں میں سے ایک سے لیکن عام طور پر بڑے گوشت(beef) یا خنزیر کے گوشت سے بنا ہوا۔
تاریخی اعتبار سے : سلامی جنوبی یورپی کسانوں کے درمیان مقبول تھا کیونکہ اسے کمرے کے درجہ حرارت پر 30 سے 40 دن تک زخیرہ کیا جا سکتا ہے، یعنی بروقت تازہ گوشت کی سستی متبادلہ فراہمی۔ یورپ کے مختلف علاقوں میں اس کے مختلف طریقے مشہور ہیں۔