Location via proxy:   [ UP ]  
[Report a bug]   [Manage cookies]                
مندرجات کا رخ کریں

سمفروپول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Симферополь
Сімферопoль
Aqmescit
ریپبلکن اہمیت کا شہر
سمفروپول
سمفروپول
سمفروپول Simferopol
پرچم
سمفروپول Simferopol
قومی نشان
عرفیت: Город пользы  (روسی)
افادیت کا شہر  (ترجمہ)
Simferopol (dark blue) on a map of Crimea.
Simferopol (dark blue) on a map of Crimea.
ملکمتنازع:
علاقہسمفروپول بلدیہ
روس میں مقامخود مختار جمہوریہ کریمیا کا پرچم جمہوریہ کریمیا
یوکرین میں مقامخود مختار جمہوریہ کریمیا کا پرچم خود مختار جمہوریہ کریمیا
قیام11784
بورو (انتظامیہ)
List
  • Zheleznodorozhnyi Raion
  • Tsentralnyi Raion
  • Kievskyi Raion
حکومت
 • سربراہViktor Ageev خطے کی پارٹی)
رقبہ
 • کل107 کلومیٹر2 (41 میل مربع)
بلندی350 میل (1,150 فٹ)
آبادی (2013)
 • کل337 285
 • کثافت3,183.17/کلومیٹر2 (8,244.4/میل مربع)
منطقۂ وقتMSK (UTC+3)
ڈاک رمز295000—295490
ٹیلی فون کوڈ+380 652
لائسنس پلیٹAK
جڑواں شہرہائڈلبرگ, کچکیمت, سالم, بورصہ, اسکی شہر, روسے
ویب سائٹsimgov.ru
1

سمفروپول (Simferopol) (تلفظ: /ˌsɪmfəˈrpəl/; (روسی: Симферополь)‏; روسی تلفظ: [sʲɪmfʲɪˈropəlʲ]; یوکرینی: Сімферополь‎;) جزیرہ نما کریمیا میں ایک شہر ہے جو یوکرین اور روس کے درمیان متنازع ہے۔ یہ (یوکرین میں) خود مختار جمہوریہ کریمیا کا انتظامی مرکز ہے یا (روس میں) جمہوریہ کریمیا کا انتظامی مرکز ہے۔ کریمیا کے دار الحکومت کے طور پر سمفروپول جزیرہ نما میں ایک اہم سیاسی، اقتصادی اور نقل و حمل کا مرکز ہے۔ اس کی آبادی 337،285 (2013 آبادی تخمینہ) نفوس پر مشتمل ہے۔

آب و ہوا

[ترمیم]
آب ہوا معلومات برائے سمفروپول, 1981-2010
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 20.4
(68.7)
21.9
(71.4)
28.7
(83.7)
31.5
(88.7)
34.2
(93.6)
37.7
(99.9)
39.3
(102.7)
39.5
(103.1)
37.2
(99)
33.3
(91.9)
28.0
(82.4)
25.4
(77.7)
39.5
(103.1)
اوسط بلند °س (°ف) 3.9
(39)
4.7
(40.5)
9.1
(48.4)
15.9
(60.6)
21.4
(70.5)
25.7
(78.3)
28.9
(84)
28.7
(83.7)
23.1
(73.6)
17.0
(62.6)
10.4
(50.7)
5.6
(42.1)
16.2
(61.2)
یومیہ اوسط °س (°ف) 0.2
(32.4)
0.4
(32.7)
3.9
(39)
9.9
(49.8)
15.1
(59.2)
19.5
(67.1)
22.3
(72.1)
22.0
(71.6)
16.9
(62.4)
11.3
(52.3)
5.8
(42.4)
2.0
(35.6)
10.8
(51.4)
اوسط کم °س (°ف) −2.9
(26.8)
−3.2
(26.2)
−0.3
(31.5)
4.8
(40.6)
9.5
(49.1)
13.9
(57)
16.5
(61.7)
16.1
(61)
11.2
(52.2)
6.8
(44.2)
2.2
(36)
−1.1
(30)
6.2
(43.2)
ریکارڈ کم °س (°ف) −26.0
(−14.8)
−30.3
(−22.5)
−18.4
(−1.1)
−11.1
(12)
−8.4
(16.9)
0.7
(33.3)
3.6
(38.5)
3.8
(38.8)
−5.1
(22.8)
−11.4
(11.5)
−21.7
(−7.1)
−23.2
(−9.8)
−30.3
(−22.5)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 39
(1.54)
36
(1.42)
37
(1.46)
34
(1.34)
34
(1.34)
58
(2.28)
47
(1.85)
52
(2.05)
42
(1.65)
42
(1.65)
49
(1.93)
45
(1.77)
515
(20.28)
اوسط بارش ایام 12 11 11 11 10 11 8 7 10 11 13 14 129
اوسط برفباری ایام 11 11 7 1 0 0 0 0 0 1 4 9 44
اوسط اضافی رطوبت (%) 85 81 76 69 68 67 63 63 69 76 82 84 74
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 86.8 101.7 164.3 210.0 282.1 315.0 341.0 316.2 261.0 204.6 114.0 74.4 2,471.1
ماخذ: Pogoda.ru.net,[1] ہانگ کانگ رصد گاہ[2] for data of sunshine hours

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Climate Averages for Simferopol"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ December 3, 2013 
  2. Climatological Information for Simferopol', Ukraine آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ weather.gov.hk (Error: unknown archive URL) - Hong Kong Observatory