Location via proxy:   [ UP ]  
[Report a bug]   [Manage cookies]                
مندرجات کا رخ کریں

سیامی بلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Siamese cat
Lilac-point Siamese (Oriental)
آغاز Ayutthaya, تھائی لینڈ
عمومی عرفیت Meezer
Breed standards
TICA standard
CFA standard
ACF standard
CCA standard
AACE standard
ACFA/CAA standard
Domestic cat (Felis catus)

سیامی بلی تھائی لینڈ کی بلی ہے جسے ساری دنیامیں گھروں میں پالا جاتاہے۔ تھائی لینڈ کا پرانا نام سیام تھا تو اسی مناسبت سے بلی کو بھی سیامی بلی کہا جاتا ہے۔1878 میں امریکی صدر ردر فورڈ بی ہیز کو بنکاک کے امریکی کونسل نے ایک سیامی بلی تحفے کے طور پر بھی جبکہ 1884 میں امریکی کونسل جنرل نے دوسیامی بلیاں تحفے کے طور پر انگلینڈ بھیجی جس کے بعد یہ دنیا بھر میں پھیل گئیں۔