Location via proxy:   [ UP ]  
[Report a bug]   [Manage cookies]                
مندرجات کا رخ کریں

طب جگر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

طب جگر / ہیپیٹالوجی یا hepatology، طب و حکمت کا وہ شعبۂ اختصاص ہے جس میں جگر اور اس سے متعلقہ اعضاء (مرارہ، شجر صفراوی اور غدہ حلوہ وغیرہ) کے افعال و امراض کے بارے میں تحقیق کی جاتی ہے۔