Location via proxy:   [ UP ]  
[Report a bug]   [Manage cookies]                
مندرجات کا رخ کریں

طرابلس، علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

طرابلس
سرکاری نام
طرابلس لیبیا کی ذیلی تقسیم 1934–1963.
طرابلس لیبیا کی ذیلی تقسیم 1934–1963.
دارالحکومتطرابلس، لیبیا
رقبہ[1]
 • کل353,000 کلومیٹر2 (136,000 میل مربع)
آبادی (2006)[2]
 • کل3,601,853
 • کثافت10/کلومیٹر2 (26/میل مربع)
ولایت غربی طرابلس کا پرچم
طرابلس کا ایک ڈاک ٹکٹ

طرابلس (Tripolitania) (عربی: طرابلس، بربر: Ṭrables، لاطینی: Regio Tripolitana) ایک تاریخی علاقہ اور لیبیا کا اور سابقہ صوبہ ہے۔

طرابلس 1927ء سے 1934ء تک ایک علاحدہ اطالوی مستعمر تھا۔ 1934 سے 1963 تک طرابلس مشرق میں برقہ اور جنوب میں فزان کے ساتھ اطالوی لیبیا اور مملکت لیبیا کے تین انتظامی اکائیوں میں سے ایک تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Abdel Aziz Tarih Sharaf, “Jughrafia Libia”, Munsha’at al Ma’arif, Alexandria, 2nd ed., 1971, pp.232-233.
  2. 2006 census, based on the sum of population of districts Misrata, Murqub, Tripoli, Jafara, Zawiya, Nuqat al Khams, Jabal al Gharbi, Nalut

بیرونی روابط

[ترمیم]