عبایہ
Appearance
مضامین بسلسلہ |
اسلامی تہذیب |
---|
فن تعمیر |
فن |
لباس |
تعطیلات |
ادب |
موسیقی |
تہذیب |
عبایہ یا عبا ایک عورتوں کا عربی کپڑا ہے۔ یہ ایک لمبا کپڑا ہے جو پورے جسم کو ڈھکتا ہے۔ یہ بعض اسلامی خطّوں کے علاوہ جزیرہ نما عرب اور شمالی افریقہ میں رائج ہے۔