مالیاتی ادات
Appearance
مالیاتی ادات (financial instrument) اصل میں ایسے ادات (فی الحقیقت کاغذات و دستاویزات) ہوتے ہیں کہ جن کا تعلق مالیات سے ہوتا ہے۔ اور ظاہر ہے کہ ان میں سے اہم مالی ادات (یا دستاویز / کاغذ) نقدی (cash) ہوتی ہے، اس کے علاوہ دیگر ایسے کاغذات کہ جو مال و زر سے متعلق ہوں جیسے کسی شے یا جنس (entity) سے حاصل ہونے والے نفع کی ملکیت کے کاغذات یا ثبوت اور جیسے نقد یا کسی اور قسم کا مالیاتی ادات وصول کرنے یا فراھم کرنے کے سلسلے میں تیار کیے گئے معاہداتی (contractual) حقوق وغیرہ اس زمرے میں آجاتے ہیں۔