مجوس
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مجوس مجوسی کی جمع ہے، مجوس سے مراد آتش پرست ہیں جو دو خالق مانتے ہیں، ایک خالق خیر (یزدان) اور ایک خالق شر (اہرمن) یہ لوگ اپنے آپ کو زرتشت کا پیرو کہتے ہیں اور کسی نبی کا نام بھی لیتے ہیں۔ معلوم نہیں یہ لوگ بعد میں گمراہ ہوئے یا شروع ہی سے غلط تھے۔ مزدک نے ان کے مذہب اور اخلاق کو بری طرح مسخ کرکے رکھ دیا، حتیٰ کہ حقیقی بہن سے نکاح بھی ان کے ہاں جائز قرار دیا گیا۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ تفسیر القرآن الکریم حافظ عبد السلام بھٹوی، الحج، 17