مہتا کالو
Appearance
مہتا کالو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1440ء [1] |
تاریخ وفات | سنہ 1522ء (81–82 سال)[1] |
زوجہ | ماتا ترپتا |
اولاد | گرونانک ، بی بی نانکی |
درستی - ترمیم |
کالو مہتا (سابقہ نام کلیان چند داس بیدی[2]) سکھ مت کے پہلے سکھ گرو گرو نانک کے باپ تھے اور مذہباً ہندو تھے۔[3] وہ ذات کے اعتبار سے کھتری اور قبیلے کے حساب سے بیدی تھے۔ وہ گاؤں میں پٹواری کا کام کرتے تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب http://eos.learnpunjabi.org/KALIAN%20CHAND%20BABA%20(1440-1522).html
- ↑ "Guru Nanak Sahib, Guru Nanak Ji, First Sikh Guru, First Guru Of Sikhs, Sahib Shri Guru Nanak Ji, India"۔ Sgpc.net۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2009
- ↑ "Sikhism's Origins: The Life of Guru Nanak"۔ religionfacts.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2014
پیش نظر صفحہ سکھ بائیوگرافیکل سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ ہندوستانی مذہبی سوانح سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |