Location via proxy:   [ UP ]  
[Report a bug]   [Manage cookies]                
مندرجات کا رخ کریں

میڈونا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میڈونا
(انگریزی میں: Madonna ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Madonna Louise Ciccone ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 16 اگست 1958ء (66 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بے سیٹی [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سنہری [9]  ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 164 سنٹی میٹر [10]  ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی الیکس روڈریگز (جون 2008–نومبر 2008)[11]
ٹوپاک شکور (1994–1995)[11]
جان ایف کینیڈی جونیئر (1988–1988)[11]
ڈینس روڈمین (1990–1990)[11]
سینڈرا برنہارڈ (1985–1988)  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 6 [12]  ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنکارانہ زندگی
نوع پاپ موسیقی ،  رقص موسیقی ،  برقیاتی موسیقی ،  ڈانس پاپ ،  پاپ راک ،  آر اینڈ بی معاصر ،  جاز ،  لوک موسیقی   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوع صوت سوپرانو [13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آلہ موسیقی گٹار ،  صوت   ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پروڈکشن کمپنی وارنر میوزک گروپ   ویکی ڈیٹا پر (P264) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کارہ [15]،  نغمہ نگار ،  ادکارہ [16]،  فلمی ہدایت کارہ [17]،  نغمہ ساز ،  فلم ساز ،  مصنفہ ،  رقاصہ ،  کاروباری ،  میوزک پروڈیوسر [18]،  پرفارمر ،  کاروباری شخصیت ،  منظر نویس ،  شاعر ،  ماڈل ،  بچوں کی ادیبہ ،  پروڈیوسر ،  ہدایت کارہ ،  انسان دوست ،  گٹار نواز ،  فلم اداکارہ ،  آرٹ کولکٹر ،  صوتی اداکارہ [19]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [20]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلمی صنعت ،  پرفارمنگ آرٹس ،  تماش کاری ،  کمپوزنگ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں میٹریل گرل   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر شخصیات ڈیوڈ بوئی   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت 550000000 امریکی ڈالر (اکتوبر 2020)[21]  ویکی ڈیٹا پر (P2218) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
گریمی ایوارڈ برائے عمدہ رقص ریکارڈنگ (برائے:رے آف لائیٹ ) (1999)[22]
برٹ ایوارڈز    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
السينما.كوم السینما۔ کوم پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P3136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امریکی پاپ گلوکارہ میڈونا 16 اگست 1958ء میں بے سٹی مشی گن میں پیداہوئیں۔ میڈونا کی والدہ 1963ء میں انتقال کرگئیں تو میڈونا کم عمری میں ہی ممتا سے محروم ہوکر دادی کی سرپرستی میں آگئیں۔ حیرت ناک بات یہ ہے کہ ان کی والدہ کا نام بھی میڈونا ہی تھا۔

اپنی فنی زندگی کے آغاز کے لیے میڈونا نے1977ء میں نیویارک کا رُخ کیا جہاں موسیقی کے گروپس بریک فاسٹ اور ایمی سے بطور گلوکارہ وابستہ ہوکر اپنی حیثیت منوانے میں کامیاب رہیں۔ 1983ء میں میڈونا نے اپنی گلوکار ی کا پہلا البم جاری کیا۔

میڈونا نے جدید موسیقی و گلوکاری کے کئی البم جاری کرکے اپنے مداحوں کے ذوق کو تسکین بخشی، جس میں ان کے مقبول ترین البمزمیڈونا،لائک اے وِرجن،ٹریو بلیو،لائک اے پریئر،میوزک، امریکن لائف اور ہارڈ کینڈی وغیرہ شامل ہیں۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق میڈونا، خواتین میں سب سے زیادہ مقبول ترین گلوکارہ ہے اور گذشتہ صدی کی پچیس طاقتور خواتین میں سے ایک ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/118829688 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6474sn1 — بنام: Madonna (entertainer) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/79979 — بنام: Madonna Louise Veronica Ciccone — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. بنام: Madonna — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/4a4f7d6fe990451581d92f9bc8a1256c — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. https://brockhaus.de/ecs/julex/article/madonna-20 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p9475.htm#i94744 — بنام: Madonna Ciccone
  7. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=madona — بنام: Madonna
  8. ربط: https://d-nb.info/gnd/118829688 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. https://sports.yahoo.com/madonnas-natural-hair-color-star-175329075.html
  10. https://www.imdb.com/name/nm0000187/bio
  11. https://www.thethings.com/madonnas-love-life-her-20-relationships-with-the-biggest-age-gaps/
  12. Family portrait: Madonna shares photo with all 6 children
  13. یوٹیوب ویڈیو آئی ڈی: https://www.youtube.com/watch?v=16nGam3AgNs
  14. یوٹیوب ویڈیو آئی ڈی: https://www.youtube.com/watch?v=CyvqLueXSQs
  15. http://www.warnerchappell.com/our-artists/M
  16. Deutsche Synchronkartei actor ID: https://www.synchronkartei.de/darsteller/272 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
  17. Deutsche Synchronkartei actor ID: https://www.synchronkartei.de/darsteller/272
  18. Deutsche Synchronkartei actor ID: https://www.synchronkartei.de/darsteller/272
  19. Behind The Voice Actors person ID: https://www.behindthevoiceactors.com/Madonna-Louise-Ciccone/ — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اکتوبر 2020
  20. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/8836707
  21. https://www.forbes.com/profile/madonna/#6ea96b3e27ac
  22. Grammy Awards artist ID: https://www.grammy.com/grammys/artists/madonna/5068