Location via proxy:   [ UP ]  
[Report a bug]   [Manage cookies]                
مندرجات کا رخ کریں

نجی درس گاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نجی درس گاہ یا نجی مدرسہ یا نجی اسکول (انگریزی: Private school) غیر سرکاری تعلیمی ادارہ ہے۔[1] یہ ادارے حکومت کے زیر انتظام نہیں ہوتے، وہ اپنے طالب علموں کو منتخب کرنے کا حق رکھتے ہیں، ان کے مالی معاملات کا دار و مدار کلی یا جزوی طور پر طالب علموں سے حاصل کردہ فیس پر ہوتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Zaidi, Mosharraf. " Mosharraf Zaidi: Why we wanted to believe what Greg Mortenson was selling آرکائیو شدہ 2012-07-09 بذریعہ archive.today." National Post. April 20, 2011. Retrieved on April 20, 2011.