Location via proxy:   [ UP ]  
[Report a bug]   [Manage cookies]                
مندرجات کا رخ کریں

نمک (کیمیاء)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیلا نمک کاپر(II) سلفیٹ معدنی چالکنتھائٹ کی شکل میں

کیمیائی لحاظ سے نمک (انگریزی: Salt) ایک آئونی مرکب ہے۔ جب تیزاب کو اساس میں یا اساس کو تیزاب میں ملایا جائے تو ایک کیمیائی عمل واقع ہوتا ہے جسے تعادل کہتے ہیں۔ اِس عمل کا نتیجہ نمک کی صورت میں نکلتا ہے۔