Location via proxy:   [ UP ]  
[Report a bug]   [Manage cookies]                
مندرجات کا رخ کریں

نوشہر (ایران)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نوشہر (ایران)
 

انتظامی تقسیم
ملک ایران   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت برائے
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 36°38′55″N 51°29′46″E / 36.648611111111°N 51.496111111111°E / 36.648611111111; 51.496111111111 [3]  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی -17 میٹر [3]  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 49403 (مردم شماری ) (2016)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • مرد 24880 (2016)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • عورتیں 24523 (2016)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 121959  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

نوشھر ایران کے صوبہ مازندران کا ساحلی شہر اور بندرگاہ ہے۔ قدرتی خوبصورتی کی وجہ سے یہ مقامی سیاحت کے لیے پر کشش مقام ہے۔ محمد رضا شاہ پہلوی کے دورحکومت میں اسے دوسرا دار الحکومت یا گرمیوں کا دار الحکومت سمجھا جاتا تھا کیوں کہ گرمیاں بادشاہ اور اعلی افسران نوشھر میں گزارتے تھےؕ۔ شہر میں امام خمینی یونیورسٹی آف نیول سائنسز قائم ہے۔ شہر کی بندرگاہ 1920 میں تعمیر کی گئی۔ موسمی حالات کی وجہ سے صنعتی ترقی کی رفتار کم ہے اور معشت کا دارومدار سیاحت پر ہے۔

مزید

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ نوشہر (ایران) في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ نوشہر (ایران) في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2024ء 
  3. ^ ا ب پ ربط: http://geonames.org/121959 — اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ
  4. ^ ا ب پ جمعیت به تفکیک تقسیمات کشوری — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اکتوبر 2023