نیپوتیانوس
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 4ویں صدی روم |
|||
وفات | 30 جون 350 روم |
|||
شہریت | قدیم روم | |||
خاندان | قسطنطینی شاہی سلسلہ | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
درستی - ترمیم |
نیپوتیانوس قسطنطینی شاہی سلسلہ کا ایک رکن تھا [1] جس نے رومی سلطنت کے قلیل المدت غاصب کے طور پر حکومت کی۔ اس نے اپنے حریف غاصب ماگنینتیوس کے ہاتھوں مارے جانے سے پہلے اٹھائیس دن تک شہر روم پر حکومت کی۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "DiMaio, Michael, "Nepotian (350 A.D.)", "DIR""۔ Roman-emperors.org۔ 1996-08-06۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2014
حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر نیپوتیانوس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Aurelius Victor De Caesaribus 42.6, Epitome 42.3
- Zosimus, ii.59