Location via proxy:   [ UP ]  
[Report a bug]   [Manage cookies]                
مندرجات کا رخ کریں

پرندہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پرندہ
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

پرندہ

 

اسمیاتی درجہ جماعت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ:
قازی النسل
سائنسی نام
Aves[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1758  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پرندہ اڑنے والے اور پروں والے جانداروں کو کہتے ہیں۔ اسے طائربھی کہا جاتا ہے اور طیر بھی۔ طیر کی جمع طیور ہوتی ہے۔۔
پرندے جماعت طائریات سے تعلق رکھنے والے گرم خون کے حامل دوپایہ انڈے دینے والے فقاری جانور ہوتے ہیں۔ پرندہ کہنے کی ایک بڑی وجہ ان کے جسم پر موجود پََر ہیں، جن کی مدد سے یہ پرواز کرسکتے ہیں۔ ان کی تقریباً دس ہزار انواع ہیں، جس کی بدولت سے بہت سی اقسام و انواع کے تعلیقی پنجے کے حامل جانور ہیں۔ یہ قطب شمالی اور انٹارکٹیکا سمیت دنیا کے ہر علاقے میں پائے جاتے ہیں۔ ان کی مختلف انواع پانچ سینٹی میٹر سے لے کر نو فٹ کی قامت میں پائی جاتی ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 2011 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
  2. ^ ا ب مصنف: لنی اس — تاریخ اشاعت: 1758 — جلد: 1 — صفحہ: 12 — Systema Naturae
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Aves دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2024ء