پروپیلر
Appearance
پروپیلر بلیڈ کے ساتھ ایک گھومنے والا آلہ ہوتا ہے جو انجن کی گردشی حرکت کو زور میں بدلتا ہے اور ہوائی جہاز یا بحری جہاز کو آگے بڑھاتا ہے۔ یہ بہت سے ہوائی جہازوں کا ایک اہم جزو ہے، خاص طور پر وہ جو کم رفتار کے لیے ڈیزائن کیے جاتے ہیں۔ بحری جہازوں اور ہوائی جہازوں پر نصب پنکھے نما پروپیلر پانی یا ہوا کو پیچھے پھینک کر سواری کو آگے بڑھاتے ہیں۔[1]
بلیڈ کی شکل اس طرح کی جاتی ہے کہ سیال کے ذریعے ان کی گردشی حرکت برنولی کا اصول کے مطابق بلیڈ کی دو سطحوں کے درمیان دباؤ کا فرق پیدا کرتی ہے جو سیال پر قوت ڈالتا ہے۔ زیادہ تر سمندری پروپیلر سکرو پروپیلرز ہوتے ہیں جن میں ہیلیکل بلیڈ تقریبا افقی محور کے ساتھ پروپیلر شافٹ پر گھومتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Propeller"۔ Encyclopedia Britannica۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2019
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر پروپیلر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Titanic's Propellers
- Theory calculation propellers and wings: detailed article with blade element theory software application
- "What You Should Know About Propellers For Our Fighting Planes", November 1943, Popular Science extremely detailed article with numerous drawings and cutaway illustrations
- Archimedes Screw History: The story of marine propulsion
- propellers history: The story of propellers
- Propulsors and gears: Wartsila Marine Propellers
- Propeller Drop آرکائیو شدہ 2021-04-20 بذریعہ وے بیک مشین: Measured by feeler gauge
- Scientific American, "History of the Screw Propeller", 1881, pp. 232