ڏ
Appearance
ڏ سندھی زبان کی مخصوص آواز کو ظاہر کرنے کے لیے ایک حرف ہے ہوسا زبان اور سواحلی زبان کو عربی رسم الخط میں لکھتے ہوئے بھی اس حرف کو استعمال کیا جاتا ہے سندھی زبان ہند یورپی زبانوں میں وہ واحد زبان ہے جو یہ آواز استعمال کرتی ہے۔
لفظ میں مقام: | الگ | آخر میں | درمیان میں | شروع میں |
---|---|---|---|---|
شکل: | ڏ | ـڏ | ـڏ | ڏ |