کراچائے-چرکیس خود مختار اوبلاست
Appearance
کراچائے-چرکیس خود مختار اوبلاست Karachay-Cherkessia Autonomous Oblast Къарачай-Черкес AО Къэрэшей-Черкес AО Карачаево-Черкесская AО | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1922–1926 1957–1991 | |||||||||
Map of the Soviet قفقاز including the Karachay-Cherkessia AO. | |||||||||
دار الحکومت | چرکیسک | ||||||||
تاریخ | |||||||||
تاریخی دور | بیسویں صدی | ||||||||
• | 12 جنوری 1922 | ||||||||
• | 1991 | ||||||||
| |||||||||
آج یہ اس کا حصہ ہے: | روس |
کراچائے-چرکیس خود مختار اوبلاست (Karachay-Cherkess Autonomous Oblast) (روسی: Карачаево-Черкесская автономная область Karačaevo-Čerkesskaja avtonomaja oblast;[1] (krc: Къарачай-Черкес автоном область Qaraçay-Çerkes avtonom oblast);[1] (kbd: Къэрэшей-Черкес автономнэ область Qerešej-Čérkés avtonomne oblast);[1] (abq: Къарча-Черкес автоном область Q̇arća-Ćerkes avtonom oblast)[1]) سوویت اتحاد میں ایک خود مختار اوبلاست تھا جسے 12 جنوری، 1922ء کو قائم کیا گیا۔ بعد میں یہ کراچائے-چرکیس جمہوریہ میں تبدیل ہو گیا۔[2] کراچائے-چرکیس خود مختار اوبلاست 1922ء میں اصل میں چرکیس اور کراچائے قوموں کے لیے قائم کیا گیا تھا، جسے 1926ء میں تحلیل کر دیے جانے کے بعد کراچائے خود مختار اوبلاست اور چرکیس خود مختار اوبلاست بنائے گئے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت "KNAB, the Place Names Database of EKI"۔ Eki.ee۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2013
- ↑ Encyclopedia Britannica
زمرہ جات:
- لوا پر مبنی سانچے
- مضامین جن میں krc زبان کا متن شامل ہے
- مضامین جن میں kbd زبان کا متن شامل ہے
- مضامین جن میں abq زبان کا متن شامل ہے
- ایشیائی ممالک کے ذیلی تقسیم سانچے
- سوویت اتحاد کی خود مختار جمہوریتیں
- سوویت یونین کے سیاسی و حکومتی سانچے
- 1922ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- سوویت اتحاد کے خود مختار اوبلاست
- 1991ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- سوویت یونین میں 1922ء کی تاسیسات
- روس میں 1922ء کی تاسیسات
- سوویت یونین میں 1991ء کی تحلیلات