کیتھرین اسکندری
Appearance
کیتھرین اسکندری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 287ء اسکندریہ |
وفات | سنہ 305ء (17–18 سال) اسکندریہ [1][2][3] |
وجہ وفات | سر قلم |
شہریت | قدیم روم |
عملی زندگی | |
پیشہ | مبلغہ |
درستی - ترمیم |
کیتھرین اسکندری (قبطی: Ϯⲁⲅⲓⲁ Ⲕⲁⲧⲧⲣⲓⲛ، یونانی: ἡ Ἁγία Αἰκατερίνα ἡ Μεγαλομάρτυς – ترجمہ: سیدہ کیتھرین شہید پاک) ایک مقدسہ اور کنواری تھی۔ اسے ایک پاگان شہنشاہ ماکسنتیس کے ہاتھوں چوتھی صدی عیسوی میں شہید کر دیا گیا تھا۔ وہ ایک شہزادی اور بڑی عالم بھی تھی۔ وہ 14 برس کی عمر میں مسیحی بن گئی اور کئی افراد کو دین مسیحیت میں داخل کیا اور 18 برس کی عمر میں قتل کردی گئی۔ اس کی شہادت کے 1،100 سے زائد سالوں بعد جون آف آرک آئی اور اس نے نشان دہی کی کہ کیتھرین مقدسات میں سے ایک ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 287ء کی پیدائشیں
- 305ء کی وفیات
- 282ء کی پیدائشیں
- تیسری صدی کی رومی شخصیات
- جون آف آرک
- چوتھی صدی کی رومی خواتین
- چوتھی صدی کے مقدسین
- چودہ پاک دستگیر
- خانقاہ مقدسہ کیتھرین
- شخصیات جن کا وجود مشکوک ہے
- قبطی
- قبطی راسخ الاعتقاد مقدسین
- قبطی مسیحی شخصیات
- قدیم اہل اسکندریہ
- قدیم رومی خواتین
- مصری بزرگان
- مصری مقدسین
- چوتھی صدی کی مصری خواتین
- تیسری صدی کی مصری خواتین
- انگلیکان مقدسین