Location via proxy:   [ UP ]  
[Report a bug]   [Manage cookies]                
مندرجات کا رخ کریں

کیمبرین ایکپلوژن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیمبرین ایکپلوژن (انگریزی: Cambrian explosion) یا کیمبرین ریڈی ایشن 541 ملین سال پہلے زمین پر ہونے والا ایک واقعہ ہے۔ کیمبرین دھماکا آج سے 54 کروڑ سال پہلے پیچیدہ زندگی کے اچانک آغاز کا نام ہے- زمین میں 54 کروڑ سال سے زیادہ پرانے جانوروں کے کوئی فاسلز دریافت نہیں ہوئے لیکن 54 کروڑ سال پہلے اچانک بہت سے پیچیدہ جانور رونما ہو گئے جن کے فاسلز دنیا بھر میں کثیر تعداد میں پائے جاتے ہیں- اس سے کچھ لوگ یہ نتیجہ نکالتے ہیں کہ ان جانوروں کا ارتقا پہلے سے موجود جانوروں سے نہیں ہوا بلکہ انھیں کسی ڈیزائنر نے ڈیزائن کر کے زمین پر چھوڑ دیا

تاہم اب آہستہ آہستہ سائنس دانوں کو 54 کروڑ سال سے زیادہ پرانے فاسلز بھی ملنے لگے ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ کمبرین دھماکے سے پہلے بھی پیچیدہ جانور موجود تھے-

حوالہ جات

[ترمیم]