Location via proxy:   [ UP ]  
[Report a bug]   [Manage cookies]                
مندرجات کا رخ کریں

جواہر لال نہرو

ویکی اقتباس سے
جواہر لعل نہرو

جواہر لعل نہرو بھارت کے پہلے وزیر اعظم تھے۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے رہنماء اور تحریک آزادی ہند کے اہم کردار تھے۔نہرو 14نومبر 1889ء میں پیدا ہوۓ۔ وہ 1947ء سے 1964ء تک بھارت کے وزیر اعظم رہے۔ بھارت میں جمہوری نظام کو مستحکم کرنے میں ان کا کردار ہے۔

اقوال

[ترمیم]
  1. جہالت ہمیشہ ہی تبدیلی سے خائف ہے۔
  2. جمہوریت اور اشتراکیت کسی مقصد کے حصول کا ذریعہ ہے، نہ خود حصول مقصد۔
  3. بحران کے وقت ہر چھوٹی بات کی اپنی اہمیت رہتی ہے۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں جواہر لال نہرو.